TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2369 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2369

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ أَنَّ مُطَرِّفًا حَدَّثَهُ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ صِيَامٌ حَسَنٌ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ

قتیبہ، لیث، یزید بن ابوحبیب، سعید بن ابوہند، مطرف، عثمان بن ابوعاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ اچھے روزے ہر ماہ میں تین دن روزے رکھنا ہے۔

‘Uthman bin Abi Al-’As said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘It is a good fast to fast three days of each month.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف