TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2368 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2368

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ رَجُلٍ قَالَ أَبُو ذَرٍّ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ فَقَدْ تَمَّ صَوْمُ الشَّهْرِ أَوْ فَلَهُ صَوْمُ الشَّهْرِ شَکَّ عَاصِمٌ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، عاصم، ابوعثمان، ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے جو شخص مہینہ میں تین روزے رکھے تو اس کو پورے ماہ کے روزوں کا ثواب ہے۔

Abu ‘Uthman reported from a man, that Abu Dharr said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever fasts three days of each month has fasted the month in full’ or ‘will have (the reward of) fasting the month.” ‘A was in doubt. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف