TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2340 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2340

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي صَوْمِ الدَّهْرِ لَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ

محمد بن مثنی، ابوداؤد، شعبة، قتادة، مطرف بن عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیشہ مستقل روزہ رکھنے سے متعلق ارشاد فرمایا نہ تو وہ روزہ ہے اور نہ وہ افطار ہے۔

Mutarrif bin ‘Abdullah bin Ash-Shikhkhir narrated from his father that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said, concerning one who fasted for the rest of his life: “He neither fasted nor broke his fast.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ہمیشہ (بلا ناغہ) روزہ رکھنے کے ممنوع ہونے سے متعلق