Sunan An-Nasa'i — Hadith 2339
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذُکِرَ عِنْدَهُ رَجُلٌ يَصُومُ الدَّهْرَ قَالَ لَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ
عمرو بن ہشام، مخلد، اوزاعی، قتادة، مطرف بن عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک آدمی کا تذکرہ ہوا جو کہ ہمیشہ روزہ رکھا کرتا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نہ تو اس نے روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔
It was narrated from Mutarrif bin ‘Abdullah bin Ash Shikhkhir: “My father told me that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say, when mention was made in presence of a man who fasted for the rest of his life: ‘He neither fasted nor broke his fast.” (Sahih)