TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2204 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2204

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلصَّائِمِينَ بَابٌ فِي الْجَنَّةِ يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ لَا يَدْخُلُ فِيهِ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ فَإِذَا دَخَلَ آخِرُهُمْ أُغْلِقَ مَنْ دَخَلَ فِيهِ شَرِبَ وَمَنْ شَرِبَ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا

علی بن حجر، سعید بن عبدالرحمن، ابوحازم ، سہل بن سعد سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا روزہ رکھنے والوں کے واسطے جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو کہ ریان کہا جاتا ہے اس دروزہ میں کوئی نہیں داخل ہوگا علاوہ روزے داروں کے اور جس وقت تمام روزہ دار یہاں تک کہ آخری آدمی اس میں داخل ہوگا تو وہ دروزہ بند ہو جائے گا جو کوئی اس میں داخل ہوگا تو وہ وہاں کے پانی کو پی لے گا اور جو شخص پئے گا تو وہ پھر کبھی پیاسا نہ ہوگا۔

It was narrated from Sahl bin Saad that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:“For those who fast there is a gate in Paradise called Ar-Rayyan, through which no one but they will enter. When the last of them has entered it, it will be closed. Whoever enters through it will drink, and whoever drinks will never thirst again.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف