Sunan An-Nasa'i — Hadith 2203
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حَبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي مَالِکٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَصْحَابُنَا عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ الصِّيَامُ جُنَّةٌ مَا لَمْ يَخْرِقْهَا
محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، مسعر، ولید بن ابومالک، اصحاب، ابوعبیدة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ روزہ ڈھال ہے جس وقت تک کہ اس کو کوئی شخص (گناہ کر کے) نہ پھاڑ ڈالے
It was narrated that Al Walid bin Abi Malik said: “Our companions narrated to us that Abu ‘Ubaidah said: ‘Fasting is a shield, so long as you do not damage it.” (Hasan)