Sunan An-Nasa'i — Hadith 2158
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا ثَوْرٌ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ رَبِيعَةَ الْجُرَشِيِّ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَعْبَانَ وَرَمَضَانَ وَيَتَحَرَّی الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ
عمرو بن علی، عبداللہ بن داؤد، ثور، خالد بن معدان، ربیعة جرشی، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ شعبان اور ماہ رمضان المبارک کے مہینہ کا روزہ رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیال فرماتے تھے پیر اور جمعرات کے دن کا ۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast Sha’ban and Ramadan, and he made sure to fast on Mondays and Thursdays.” (Sahih).