TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2157 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2157

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ عَنْ بَقِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا بَحِيرٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ الصِّيَامِ فَقَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ کُلَّهُ وَيَتَحَرَّی صِيَامَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ

عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد، جبیر بن نفیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روزوں کے متعلق دریافت فرمایا تو انہوں نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے ماہ شعبان میں روزے رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کے دن کے روزے کا خیال فرماتے تھے۔

It was narrated from Jubair bin Nufair that a man asked‘Aishah about fasting and she said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast all of Sha’ban, and he made sure to fast on Mondays and Thursdays.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں خالد بن معدان کے متعلق اختلاف