TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2031 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 2031

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ صَوْتًا مِنْ قَبْرٍ فَقَالَ مَتَی مَاتَ هَذَا قَالُوا مَاتَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَسُرَّ بِذَلِکَ وَقَالَ لَوْلَا أَنْ لَا تَدَافَنُوا لَدَعَوْتُ اللَّهَ أَنْ يُسْمِعَکُمْ عَذَابَ الْقَبْرِ

سوید بن نصر، عبد اللہ، حمید، انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر سے ایک آواز سنی تو پوچھا اس شخص کا کب انتقال ہوا ہے؟ لوگوں نے کہا دور جاہلیت میں اس شخص کا انتقال ہوا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوش ہوئے یہ بات سن کر (مرنے والا مسلمان نہیں ہے) پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم نہ گھبراتے تو میں خداوند تعالیٰ سے دعا مانگتا ہوں کہ تم کو عذاب قبر سنا دے۔

It was narrated from Abu rairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: (Allah, I seek refuge with you from the ‘torment of the grave, and I seek refuge with You from the torment of the Fire, and I seek refuge with You from the trials of life and death, and I seek refuge with You from the trial of the Dajjal).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قبر کے میت کو دبانے سے متعلق