TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2030 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 2030

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ قَالَ نَزَلَتْ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ يُقَالُ لَهُ مَنْ رَبُّکَ فَيَقُولُ رَبِّيَ اللَّهُ وَدِينِي دِينُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَلِکَ قَوْلُهُ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ

محمد بن بشار، محمد، شعبہ، علقمہ بن مرثد، سعد بن عبیدة، براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آخرتک۔ عذاب قبر سے متعلق نازل ہوئی مرنے والے سے سوال ہوگا کہ تیرا پروردگار کون ہے اور کون تیرا پیغمبر ہے وہ کہے گا کہ میرا پروردگار خداوند قدوس ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پیغمبر سے ہی مراد ہے۔ اس آیت کریمہ سے خداوند قدوس مومنین کو ٹھیک بات پر دنیا اور آخرت میں ثابت رکھے گا خداوند قدوس اس کے قلوب کو مضبوط کردے گا (اور کفار گھبرا جائیں گے)

It was narrated that Abu Ayyub said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out after the sun had set, and heard a sound. He said: ‘(It is) Jews being tormented in their graves.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قبر کے میت کو دبانے سے متعلق