TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2013 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 2013

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَتَی عَلَی الْمَقَابِرِ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ وَإِنَّا إِنْ شَائَ اللَّهُ بِکُمْ لَاحِقُونَ أَنْتُمْ لَنَا فَرَطٌ وَنَحْنُ لَکُمْ تَبَعٌ أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَافِيَةَ لَنَا وَلَکُمْ

عبیداللہ بن سعید، حرمی بن عمارة، شعبہ، علقمہ بن مرثد، سلیمان بن بریدة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت قبور پر تشریف لے جاتے تو فرماتے آخر تک۔ یعنی اے مومن تمہارے اوپر سلام ہے اور مسلمانوں تم پر سلام ہے مسلمانوں کے گھر والو تم پر سلام ہے اللہ چاہے تو ہم تم سے ملاقات کریں گے تم ہم سے آگے گئے ہو اور ہم تمہارے پیچھے ہیں۔ میں خداوند قدوس سے سلامتی چاہتا ہوں تم لوگوں کے واسطے اور اپنے واسطے۔

It was narrated that Abu Hurairah said that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم announced the death of An-NajàshI, the ruler of Ethiopia, to them on the day that he died, and said: “Pray for forgiveness for your brother.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسلمانوں کے واسطے دعا مانگنے کا حکم