TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2012 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 2012

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ وَهُوَ ابْنُ أَبِي نَمِرٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلَّمَا کَانَتْ لَيْلَتُهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ فِي آخِرِ اللَّيْلِ إِلَی الْبَقِيعِ فَيَقُولُ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ وَإِنَّا وَإِيَّاکُمْ مُتَوَاعِدُونَ غَدًا أَوْ مُوَاکِلُونَ وَإِنَّا إِنْ شَائَ اللَّهُ بِکُمْ لَاحِقُونَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَهْلِ بَقِيعِ الْغَرْقَدِ

علی بن حجر، اسماعیل، شریک، ابن ابونمیر، عطاء، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باری جس وقت ان کے گھر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پچھلی رات کو (قبرستان) بقیع کی جانب نکلتے اور فرماتے سلام ہے اے گھر مسلمانوں کے اور ہم تم وعدہ دئیے گئے ہیں اور اگر خدا چاہے تو ہم تم سے ملاقات کرنے والے ہیں اے خدا بقیع غرقد والوں کی مغفرت فرما دے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “When An-Najashi died, the Prophet said: ‘Pray for forgiveness for him.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: مسلمانوں کے واسطے دعا مانگنے کا حکم