TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 198 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 198

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَطَائً الْخُرَاسَانِيَّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَکِيمٍ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَرْأَةِ تَحْتَلِمُ فِي مَنَامِهَا فَقَالَ إِذَا رَأَتْ الْمَائَ فَلْتَغْتَسِلْ

یوسف بن سعید، حجاج، شعبہ، عطاء الخراسانی، سعید بن مسیب، خولة بنت حکیم سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ عورت کو اگر نیند کی حالت میں احتلام ہو جائے تو وہ کیا کرے؟ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت وہ (ناپاک) پانی یعنی منی دیکھے تو وہ غسل کرے۔

It was narrated that Khawlah bint Hakim said: “I asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about a woman who has a wet dream and he said: ‘If she sees water, let her perform Ghusl.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: عورت کے لئے احتلام کے حکم کا بیان