TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 197 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 197

أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنْ الْحَقِّ هَلْ عَلَی الْمَرْأَةِ غُسْلٌ إِذَا هِيَ احْتَلَمَتْ قَالَ نَعَمْ إِذَا رَأَتْ الْمَائَ فَضَحِکَتْ أُمُّ سَلَمَةَ فَقَالَتْ أَتَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفِيمَ يُشْبِهُهَا الْوَلَدُ

شعیب بن یونس، یحیی، ہشام، زینب بنت ام سلمہ، ام سلمہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رب قدوس حق بات کہنے سے شرم و حیاء نہیں محسوس فرماتا۔ کیا عورت کو جب احتلام ہو جائے تو اس کو غسل کرنا لازم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت عورت (ناپاک) پانی (شرم گاہ پر) دیکھے۔ یہ بات سن کر ام سلمہ کو ہنسی آگئی اور فرمانے لگیں کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا () اگر انزال نہیں ہوتا تو شکل و صورت کس طرح سے (والدین کے) مشابہ ہو جاتی ہے۔

It was narrated from Umm Salamah that a woman said: “0 Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, Allah is not shy to tell the truth. Does a woman have to perform Ghusl if she has a wet dream?” He said: “Yes, if she sees water.” Umm Salamah laughed and said: “Do women really have wet dreams?” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “How else would her child resemble her?” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عورت کے لئے احتلام کے حکم کا بیان