TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1945 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1945

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَی لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَّ الْيَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ ثُمَّ خَرَجَ بِهِمْ إِلَی الْمُصَلَّی فَصَفَّ بِهِمْ فَصَلَّی عَلَيْهِ وَکَبَّرَ أَرْبَعَ تَکْبِيرَاتٍ

سوید بن نصر، عبد اللہ، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کی وفات کی اطلاع اس روز دی کہ جس دن ان کی وفات ہوئی حالانکہ وہ ایک طویل فاصلہ پر واقع ملک میں تھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام کو لے کر مصلی کی جانب نکلے اور ان کی صفیں بندھوائی۔ اور ان پر نماز ادا کی اور چار تکبیریں کہیں۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Your brother has died, so get up and offer the funeral prayer for him.” So we formed two rows to pray for him. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازہ پر صفیں باندھنے سے متعلق