TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1944 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1944

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَخَاکُمْ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ فَقَامَ فَصَفَّ بِنَا کَمَا يُصَفُّ عَلَی الْجَنَازَةِ وَصَلَّی عَلَيْهِ

محمد بن عبید، حفص بن غیاث، ابن جریج، عطاء، جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے بھائی نجاشی کی وفات ہوگئی تو تم کھڑے ہوجاؤ اور نماز ادا کرو۔ اس پر پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ہماری صفیں بندھوائیں۔ جس طریقہ سے نماز جنازہ پر صفیں ہوتی ہیں اور اس پر نماز ادا کی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم announced the death of An-Najashi to his Companions in Al-Madinah, so they formed rows behind him and he offered the funeral prayer for him, saying the Takbir four times.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: I did not understand “Ibn Al Musayyab” as I wanted to.

Permalink

See the full chapter: جنازہ پر صفیں باندھنے سے متعلق