Sunan An-Nasa'i — Hadith 1915
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغَفَّلِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَبِعَ جِنَازَةً حَتَّی يُفْرَغَ مِنْهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ فَإِنْ رَجَعَ قَبْلَ أَنْ يُفْرَغَ مِنْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، اشعث، حسن، عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جنازہ کے ساتھ جائے اور دفن سے فراغت کے وقت تک ساتھ رہے اس کو دو قراط برابر ثواب ملے گا اگر اس سے پہلے چلا جائے تو ایک قراط کے برابر اس کو ثواب ملے گا۔
It was narrated that Al Mughira bin Shu’bah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The rider should travel behind the Janazah and the pedestrain may travel wherever he wishes, and the (funeral) prayer should be offered for a child.” (Hasan)