TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1914 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1914

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ بُرْدٍ أَخِي يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَبِعَ جَنَازَةً حَتَّی يُصَلَّی عَلَيْهَا کَانَ لَهُ مِنْ الْأَجْرِ قِيرَاطٌ وَمَنْ مَشَی مَعَ الْجَنَازَةِ حَتَّی تُدْفَنَ کَانَ لَهُ مِنْ الْأَجْرِ قِيرَاطَانِ وَالْقِيرَاطُ مِثْلُ أُحُدٍ

قتیبہ، عبشر، برد، اخی یزید بن ابی زیاد، مسیب بن رافع، براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص جنازہ کے ساتھ نماز جنازہ ادا کیے جانے کے وقت موجود رہے تو اس شخص کو ایک قراط کے برابر ثواب ملے گا اور جو شخص جنازہ کے ہمراہ رہے اس کے دفن کیے جانے کے وقت تو اس شخص کو دو قراط ثواب ملے گا اور قراط احد پہاڑ کے برابر ہوگا۔

It was narrated that Al Mughira bin Shu’bah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The riders should move behind the Janazah and the pedestrain may walk wherever he wishes, and the (funeral) prayer should be offered for a child.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جنازے کے ساتھ جانے کی فضیلت