TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1825 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1825

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُکَائِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبید اللہ، نافع، عبداللہ ابن عمر، عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میت کو اس کے اہل خانہ کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔

It was narrated that Ibn Shihab said: “Salim said: ‘I heard ‘Abdullah bin ‘Umar say: ‘Umar said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: The deceased is punished due to his family’s weeping for him.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: کس قسم کا رونا ممنوع ہے؟