TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1789 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1789

أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ الْعَطَّارُ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَمَاعَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ أَعْيَنَ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ قَالَ لَمَّا نُزِلَ بِعَنْبَسَةَ جَعَلَ يَتَضَوَّرُ فَقِيلَ لَهُ فَقَالَ أَمَا إِنِّي سَمِعْتُ أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ رَکَعَ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ قَبْلَ الظُّهْرِ وَأَرْبَعًا بَعْدَهَا حَرَّمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَحْمَهُ عَلَی النَّارِ فَمَا تَرَکْتُهُنَّ مُنْذُ سَمِعْتُهُنَّ

یزید بن محمد بن عبدالصمد، ہشام عطار، اسماعیل بن عبداللہ بن سماعة، موسیٰ بن اعین، ابوعمرو اوزاعی، حسان بن عطیة سے روایت ہے کہ جس وقت حضرت عنبہ کی وفات کا وقت آیا تو وہ تڑپ رہے تھے۔ لوگوں نے کہا کہ (یعنی ان کو تسلی دی) انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنھا سے سنا ہے جو کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص نماز ظہر سے قبل چار رکعات پڑھے۔ اور چار رکعت نماز ظہر کے بعد پڑھے تو خداوند قدوس دوزخ پر اس کا گوشت حرام فرمادے گا۔ چنانچہ جب میں نے یہ بات سنی تو اس وقت سے میں نے ان رکعت کو نہیں چھوڑا۔

It was narrated from Umm Habibah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: “Whoever prays four Rak’ahs before Zuhr and four after, Allah, the Mighty and Sublime, will forbid him for the Fire.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث