TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1788 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1788

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً سِوَی الْفَرِيضَةِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ضَعِيفٌ هُوَ ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ أَوْجُهٍ سِوَی هَذَا الْوَجْهِ بِغَيْرِ اللَّفْظِ الَّذِي تَقَدَّمَ ذِکْرُهُ

محمد بن عبداللہ بن مبارک، یحیی بن اسحاق ، محمد بن سلیمان، سہیل بن ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات پڑھے گا علاوہ فرض کے اس کے واسطے ایک گھر جنت میں بنایا جائے گا۔

It was narrated that ‘Anbasah bin Abi Sufyan said: “My sister Umm Ilabibah, the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, told me that her beloved Abu Al-Qasim told her: ‘There is no believing slave who prays four Rak’ahs after uhr whose face will ever be touched by the Fire, if Allah, the Mighty and Sublime, wills.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث