TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1704 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1704

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ بِتِسْعٍ وَيَرْکَعُ رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ

محمد بن بشار، حجاج، حماد، قتادہ، حسن، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی نو رکعت پڑھا کرتے تھے پھر دو رکعت بیٹھ کر پڑھتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray nine Rak’ahs at night.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نو رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان