TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1703 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1703

أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعْدُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهُ سَمِعَهَا تَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ بِتِسْعِ رَکَعَاتٍ ثُمَّ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ فَلَمَّا ضَعُفَ أَوْتَرَ بِسَبْعِ رَکَعَاتٍ ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ

زکریا بن یحیی، اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، قتادہ، حسن، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی نو رکعات پڑھتے۔ پھر دو رکعات بیٹھ کر ادا فرماتے لیکن عمر زیادہ ہونے کے بعد سات رکعات پڑھنے لگے۔ ان کے بعد دو رکعات بیٹھ کر پڑھا کرتے۔

It was narrated from Saad bin Hisham that he came to the Mother of the Believers ‘Aishah and asked her about the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. She said: “He used to pray eight Rak’ahs at night and pray Witr with the ninth, then he would pray two Rak’ahs sitting down.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: نو رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان