TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1445 · Book of Hadiths Related to Eclipses

Sunan An-Nasa'iHadith 1445

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَکِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا

یعقوب بن ابراہیم، یحیی، اسماعیل، قیس، ابومسعود، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سورج اور چاند کو کسی کی موت کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا بلکہ یہ تو رب کریم کی نشانیوں میں سے ہیں ۔ اگر تم ایسا دیکھا کرو (گرہن) تو نماز پڑھا کرو۔

It was narrated that Abu Bakrah said: “We were sitting with the Prophet when the sun became eclipsed. He leapt up, dragging his garment, and prayed two Rak’ahs until the eclipse was over.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: چاند گرہن کے وقت نماز پڑھنے کا حکم