TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1444 · Book of Hadiths Related to Eclipses

Sunan An-Nasa'iHadith 1444

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ وَلَکِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ تَعَالَی فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا

محمد بن سلمہ، ابن وہب، عمروبن حارث، عبدالرحمن بن قاسم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورج یا چاند گرہن کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے نہیں ہوتا یہ تو رب ذوالجلال والاکرام کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ اس وجہ سے اگر تم لوگ (گرہن) دیکھو تو نماز پڑھا کرو۔

It was narrated that Abu Bakrah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The sun and moon are two of the signs of Allah, and they do not become eclipsed for the death or birth of anyone. If you see that then pray until it (the eclipse) is over.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سورج گرہن کے وقت نماز ادا کرنا