Sunan Abu Dawood — Hadith 941
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو وَهُوَ ابْنُ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَجُلًا جَائَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ أَصَلَّيْتَ يَا فُلَانُ قَالَ لَا قَالَ قُمْ فَارْکَعْ
سلیمان بن حرب، حماد، عمرو، ابن دینار، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص جمعہ کے دن (مسجد میں) آیا۔ اس وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے دریافت فرمایا کہ کیا تو نے نماز پڑھی؟ اس نے کہا نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چل اٹھ اور پڑھ۔
-