TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 940 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 940

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَحْدَثَ أَحَدُکُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَأْخُذْ بِأَنْفِهِ ثُمَّ لِيَنْصَرِفْ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْکُرَا عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا

ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر نماز کے دوران تم میں سے کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنی ناک پکڑ کر چلا جائے ابوداؤد کہتے ہیں اس کو حماد اور ابواسامہ نے بطریق ہشام بواسطہ عروہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے دونوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ذکر نہیں کیا۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you becomes defiled during prayer, he should hold his nose and then turn away.

Permalink

See the full chapter: مقتدی اپنا وضو ٹوٹنے کی اطلاع امام کو کس طرح دے