Sunan Abu Dawood — Hadith 660
Narrated by Samurah ibn Jundub
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ سَمُرَةُ حَفِظْتُ سَکْتَتَيْنِ فِي الصَّلَاةِ سَکْتَةً إِذَا کَبَّرَ الْإِمَامُ حَتَّی يَقْرَأَ وَسَکْتَةً إِذَا فَرَغَ مِنْ فَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَسُورَةٍ عِنْدَ الرُّکُوعِ قَالَ فَأَنْکَرَ ذَلِکَ عَلَيْهِ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ قَالَ فَکَتَبُوا فِي ذَلِکَ إِلَی الْمَدِينَةِ إِلَی أُبَيٍّ فَصَدَّقَ سَمُرَةَ قَالَ أَبُو دَاوُد کَذَا قَالَ حُمَيْدٌ فِي هَذَا الْحَدِيثِ وَسَکْتَةً إِذَا فَرَغَ مِنْ الْقِرَائَةِ
یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل، یونس، حضرت حسن بصری نے روایت کیا ہے کہ حضرت سمرہ فرماتے ہیں کہ مجھے نماز میں دو جگہ سکتے یاد ہیں ایک تکبیر تحریمہ کے بعد قرات تک، دوسرے فاتحہ اور سورت سے فراغت کے بعد رکوع کے وقت، عمران بن حصین نے اسکا انکار کیا ہے لوگوں نے اس مسئلہ کے متعلق مدینہ میں حضرت ابی بن کعب کو لکھا آپ نے حضرت سمرہ کی تصدیق کی ابوداؤد نے کہا کہ حمید نے بھی اس حدیث میں قرات سے فارغ ہونے پر سکتہ کا ذکر کیا ہے۔
Narrated Samurah ibn Jundub: I remember two period of silence in prayer, one when the imam said the takbir; and one when he finished reciting the Fatihah and the surah when he was about to bow. But Imran ibn Husayn took it as something strange. So they wrote about it to Ubayy (ibn Ka'b) in Medina. He verified the statement of Samurah.