TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 659 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 659

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ الْمُلَائِيُّ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي الْجَوْزَائِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرَکَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا الْحَدِيثُ لَيْسَ بِالْمَشْهُورِ عَنْ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ حَرْبٍ لَمْ يَرْوِهِ إِلَّا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ وَقَدْ رَوَی قِصَّةَ الصَّلَاةِ عَنْ بُدَيْلٍ جَمَاعَةٌ لَمْ يَذْکُرُوا فِيهِ شَيْئًا مِنْ هَذَا

حسین بن عیسی، طلق بن غنام، عبدالسلام، بن حرب، بدیل بن میسرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز شروع فرماتے تو سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرَکَ پڑھتے، ابوداؤد کہتے ہیں کہ یہ حدیث عبدالسلام بن حرب کے واسطہ سے مشہور نہیں ہے عبدالسلام کے واسطہ سے اسکو صرف طلق بن غنام نے روایت کیا ہے اور بدیل سے ایک جماعت نے نماز کا قصہ روایت کیا ہے مگر کسی نے بھی یہ دعا سوائے عبدالسلام کے کسی نے ذکر نہیں کی۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) began his prayer, he said: "Glory be to Thee, O Allah," and "Praise be to Thee" and "Blessed is Thy name, and Exalted is Thy greatness, sand there is no god but Allah."

Permalink

See the full chapter: تکبیر تحریمہ کے بعدثناء پڑھنا