TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 639 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 639

Narrated by Abdullah ibn Mas'ud

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمٍ يَعْنِي ابْنَ کُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلِّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَصَلَّی فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا حَدِيثٌ مُخْتَصَرٌ مِنْ حَدِيثٍ طَوِيلٍ وَلَيْسَ هُوَ بِصَحِيحٍ عَلَی هَذَا اللَّفْظِ

عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، عاصم، ابن کلیب، عبدالرحمن بن اسود، حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ کیا میں تم کو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز پڑھ کر نہ بتاؤں؟ پھر انہوں نے نماز پڑھی تو صرف ایک مرتبہ ہاتھ اٹھائے (یعنی صرف تکبیر تحریمہ کے وقت)۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: Alqamah said: Abdullah ibn Mas'ud said: Should I pray in the way the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) had performed it? He said: He prayed, raising his hands only once.

Permalink

See the full chapter: رکوع کے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان