Sunan Abu Dawood — Hadith 538
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي حَوْمَلٍ الْعَامِرِيِّ قَالَ أَبُو دَاوُد کَذَا قَالَ وَالصَّوَابُ أَبُو حَرْمَلٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَّنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ فِي قَمِيصٍ لَيْسَ عَلَيْهِ رِدَائٌ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي قَمِيصٍ
محمد بن حاتم بن یزیع، یحیی بن ابی بکیر، اسرائیل، ابی حومل، ابوداؤد، حضرت عبدا لرحمن سے روایت ہے کہ حضرت جابر بن عبداللہ نے ہم کو صرف ایک کرتہ پہن کر نماز پڑھائی جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بدن پر چادر بھی نہ تھی اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قمیص (کرتہ) میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
-