Sunan Abu Dawood — Hadith 537
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُوسَی بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَصِيدُ أَفَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ قَالَ نَعَمْ وَازْرُرْهُ وَلَوْ بِشَوْکَةٍ
قعنبی، عبدالعزیز، ابن محمد موسیٰ بن ابراہیم، حضرت سلمہ بن اکوع سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ایک شکاری آدمی ہوں تو کیا میں ایک کرتہ میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں لیکن اس کو باندھ لو اگرچہ ایک ہی کانٹے سے (باندھو تاکہ ستر نہ کھولے)
-