TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 51 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 51

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَکِيمٍ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوضَعُ لَهُ وَضُوئُهُ وَسِوَاکُهُ فَإِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ تَخَلَّی ثُمَّ اسْتَاکَ

موسی بن اسماعیل، حماد، بہز بن حکیم، زرارہ بن ابی اوفی، سعد بن ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ عنھاسے روایت ہے کہ (رات میں) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے وضو کا پانی اور مسواک رکھ دی جاتی پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں بیدار ہوتے تو پہلے استنجے کے لیے تشریف لے جاتے اور اس کے بعد واپس آکر مسواک کرتے۔

-

Permalink

See the full chapter: رات کو نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنے کا بیان