TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 50 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 50

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاکِ

محمد بن کثیر، سفیان، منصور، حصین، وائل، حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں بیدار ہوتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے

-

Permalink

See the full chapter: رات کو نیند سے بیدار ہو کر مسواک کرنے کا بیان