Sunan Abu Dawood — Hadith 449
Narrated by Bilal
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ شَدَّادٍ مَوْلَی عِيَاضِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ لَا تُؤَذِّنْ حَتَّی يَسْتَبِينَ لَکَ الْفَجْرُ هَکَذَا وَمَدَّ يَدَيْهِ عَرْضًا قَالَ أَبُو دَاوُد شَدَّادٌ مَوْلَی عِيَاضٍ لَمْ يُدْرِکْ بِلَالًا
زہیربن حرب، وکیع، جعفر بن برقان، شداد، عیاض بن عامر، حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا اذان مت کہا کرو جب تک تجھ کو فجر کی روشنی اس طرح معلوم نہ ہو جائے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرضاً ہاتھ پھیلا کر اشارہ کیا ابوداؤد کہتے ہیں کہ شداد نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا۔
Narrated Bilal: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said to Bilal: Do not call adhan until the dawn appears clearly to you in this way, stretching his hand in latitude.