Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1310530)
حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ أَخْبَرَنَا نَافِعٌ عَنْ مُؤَذِّنٍ لِعُمَرَ يُقَالُ لَهُ مَسْرُوحٌ أَذَّنَ قَبْلَ الصُّبْحِ فَأَمَرَهُ عُمَرُ فَذَکَرَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَقَدْ رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ أَوْ غَيْرِهِ أَنَّ مُؤَذِّنًا لِعُمَرَ يُقَالُ لَهُ مَسْرُوحٌ أَوْ غَيْرُهُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ لِعُمَرَ مُؤَذِّنٌ يُقَالُ لَهُ مَسْعُودٌ وَذَکَرَ نَحْوَهُ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ ذَاکَ
ایوب بن منصور، شعیب بن حرب، عبدالعزیز بن ابی راود، حضرت نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر کے مؤذن جسکو مسروح کہا جاتا تھا اسنے صبح صادق سے قبل اذان کہی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسکو حکم کیا پھر پہلی حدیث کی طرح ذکر کیا ابوداؤد کہتے ہیں کہ اسے حماد بن زید نے بواسطہ عبیداللہ بن عمر حضرت نافع یا کسی اور سے روایت کیا ہے، کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک مؤذن تھا جسکا نام مسروح تھا ابوداؤد کہتے ہیں کہ اسکو در اور دی نے بروایت عبیداللہ بواسطہ نافع حضرت ابن عمر سے روایت کیا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک مسعود نامی مؤذن تھا پھر اسی طرح ذکر کیا اور یہ اس سے زیادہ صحیح ہے۔
-