TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4466 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4466

Narrated by Mu'awiyah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْفَعُوا إِلَيَّ لِتُؤْجَرُوا وَلْيَقْضِ اللَّهُ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّهِ مَا شَائَ

مسدد، سفیان، بریدہ، بن ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ سے لوگوں کی سفارش کیا کرو تاکہ تمہیں اجر ملے گا اور اللہ تعالیٰ اپنے نبی کی زبان پر جاری فرمائے گا جو اس کو منظور ہوگا۔

Narrated Mu'awiyah: Make intercession, you will be rewarded, for I purposely delay a matter so that you intercede and then you are rewarded. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: If you make intercession, you will be rewarded.

Permalink

See the full chapter: سفارش کا بیان