TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4465 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4465

Narrated by AbudDarda'

حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حُبُّکَ الشَّيْئَ يُعْمِي وَيُصِمُّ

حیوۃ بن شریح، بقیہ، ابوبکر بن ابومر یم، خالد بن محمد ثقفی، بلال بن ابودرداء، حضرت ابوالدرداء نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ کسی چیز سے تیری محبت تجھے اندھا بہرا کر دیتی ہے۔

Narrated AbudDarda': The Prophet (peace_be_upon_him) said: Your love for a thing causes blindness and deafness.

Permalink

See the full chapter: خواہشات نفسانیہ کا بیان