TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4206 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4206

Narrated by AbuSa'id al-Khudri

حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا جَلَسَ احْتَبَی بِيَدِهِ قَالَ أَبُو دَاوُد عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ شَيْخٌ مُنْکَرُ الْحَدِيثِ

سلمہ بن شعیب، عبداللہ بن ابراہیم، اسحاق بن محمد انصاری، ربیع بن عبدالرحمن، جدہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیٹھا کرتے تھے تو اپنے دونوں ہاتھوں سے احتباء کی شکل میں بیٹھتے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن ابراہیم شیخ تھے منکر الحدیث۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) sat, he had his knees drawn up supported by his hands.

Permalink

See the full chapter: انداز نشست کا بیان