TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4205 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4205

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ اللَّيْثِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ اثْنَيْنِ إِلَّا بِإِذْنِهِمَا

سلیمان بن داؤد مہری، ابن وہب، اسامہ بن زید، للیثی، عمرو بن شعیب، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی آدمی کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ دو آدمیوں کے درمیان تفریق کردے مگر ان دونوں کی اجازت سے۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: It is not lawful for a man to separate two persons except with their permission.

Permalink

See the full chapter: دو افراد کی گفتگو میں بغیر اجازت شریک ہونے کا بیان