Sunan Abu Dawood — Hadith 4194
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ بُرْقَانَ عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي ابْنَ الْأَصَمِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ قَالَ الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ
ہارون بن زید، بن ابوزر، جعفر، ابن برقان، یزید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ تمام ارواح انسانیہ گروہ درگروہ تھیں۔ پس وہاں جن میں آپس میں تعارف تھا تو وہ ایک دوسرے سے الفت رکھتے ہیں اور جو وہاں آپس میں ناواقف تھیں وہ یہاں بھی مختلف رہتے ہیں۔
-