Sunan Abu Dawood — Hadith 4193
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ وَأَبُو دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ وَرْدَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرَّجُلُ عَلَی دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُکُمْ مَنْ يُخَالِلُ
ابن بشار، ابوعامر، ابوداؤد، زہیر، محمد موسیٰ بن ردان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے پس ہر ایک دیکھ لے کہ کسی سے دوستی کرتا ہے۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: A man follows the religion of his friend; so each one should consider whom he makes his friend.