TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3812 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3812

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ

عبداللہ بن مسلمہ بن مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ڈھال کی چوری پر ہاتھ کاٹا ہے جس کی قیمت تین درہم تھی۔

-

Permalink

See the full chapter: کتنے مال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا