TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3811 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3811

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَوَهْبُ بْنُ بَيَانٍ قَالَا حَدَّثَنَا ح و حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةً وَعَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا قَالَ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا

احمد بن صالح، وہب بن بیان، ابن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ، عمرۃ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ چور کا ہاتھ ایک دینار کے چوتھائی حصہ یا اس سے زائد کی چوری پر کاٹا جائے گا۔ احمد بن صالح کہتے ہیں کہ چوتھائی دینار یا اس سے زائد پر ہی کاٹا جائے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: کتنے مال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا