TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 37 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 37

Narrated by Khuzaymah ibn Thabit

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَيْمَةَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِاسْتِطَابَةِ فَقَالَ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ قَالَ أَبُو دَاوُد کَذَا رَوَاهُ أَبُو أُسَامَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ عُرْوَةَ

عبداللہ بن محمد النفیلی، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے استنجاء کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ استنجاء کے لیے تین ڈھیلے کافی ہیں مگر ان تین میں گوبر نہیں ہونا چاہیے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ ابواسامہ ابن نمیر نے بھی ہشام بن عروہ کے حوالہ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔

Narrated Khuzaymah ibn Thabit: The Prophet (peace_be_upon_him) was asked about cleansing (after relieving oneself). He said: (One should cleanse oneself) with three stones which should be free from dung.

Permalink

See the full chapter: ڈھیلے سے استنجاء کرنے کا بیان