TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 36 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 36

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ قُرْطٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ذَهَبَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْغَائِطِ فَلْيَذْهَبْ مَعَهُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ يَسْتَطِيبُ بِهِنَّ فَإِنَّهَا تُجْزِئُ عَنْهُ

سعید بن منصور، قتیبہ بن سعید، یعقوب بن عبدالر حمن، ابوحازم ، مسلم بن قرط، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے تو استنجاء کے لیے اپنے ساتھ تین ڈھیلے لے جائے کہ ان سے استنجاء کرے یہ اس کے لیے کافی ہوں گے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: When any of you goes to relieve himself, he should take with him three stones to cleans himself, for they will be enough for him.

Permalink

See the full chapter: ڈھیلے سے استنجاء کرنے کا بیان