TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3537 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3537

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ يَعْنِي الزُّبَيْرِيَّ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَنْزِعُهُ عَنْ الْغِلْمَانِ وَنَتْرُکُهُ عَلَی الْجَوَارِي قَالَ مِسْعَرٌ فَسَأَلْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ عَنْهُ فَلَمْ يَعْرِفْهُ

نصر بن علی، ابواحمد مسعر، عبدالملک، بن میسرہ، عمرو بن دینار، جابر فرماتے ہیں کہ ہم اسے (ریشم کو) لڑکوں سے کھینچ لیا کرتے تھے اور لڑکیوں پر رہنے دیتے تھے۔ مسعر کہتے ہیں کہ میں نے اس حدیث کے بارے میں عمروبن دینار سے پوچھا تو وہ اسے نہیں پہچان سکے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: We used to take it away (i.e. silk) from boys, and leave it for girls. Mis'ar said: I asked Amr ibn Dinar about it, but he did not know it.

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے لیے ریشم پہننے کا بیان