Sunan Abu Dawood — Hadith 3536
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَکَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ رَأَی عَلَی أُمِّ کُلْثُومٍ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدًا سِيَرَائَ قَالَ وَالسِّيَرَائُ الْمُضَلَّعُ بِالْقَزِّ
عمرو بن عثمان، کثیر بن عبید، بقیہ، (مشہور تابعی) فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک نے ان سے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوپر ایک ریشمی چادر دیکھی۔ راوی کہتے ہیں کہ اس میں ریشم کی دھاریاں تھیں۔
-