Sunan Abu Dawood — Hadith 3523
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ قَالَ کَتَبَ عُمَرُ إِلَی عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْحَرِيرِ إِلَّا مَا کَانَ هَکَذَا وَهَکَذَا أُصْبُعَيْنِ وَثَلَاثَةً وَأَرْبَعَةً
موسی بن اسماعیل، حماد، عاصم، ابوعثمان کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عتبہ بن فرقد کو لکھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم کے پہننے سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ اس اس طرح ہوجائے، دو انگل یا تین انگل یا تین یا چار انگل کے برابر۔
-