TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3268 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3268

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ الْخَلَائِ فَقُدِّمَ إِلَيْهِ طَعَامٌ فَقَالُوا أَلَا نَأْتِيکَ بِوَضُوئٍ فَقَالَ إِنَّمَا أُمِرْتُ بِالْوُضُوئِ إِذَا قُمْتُ إِلَی الصَّلَاةِ

مسدد، اسماعیل، ایوب، عبداللہ بن ابی ملیکہ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک بار بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے تو آپ کے سامنے کھانا پیش کیا گیا صحابہ نے عرض کیا کہ کیا ہم آپ کے لیے وضو کا پانی نہ لے آئیں؟ آپ نے فرمایا کہ بیشک مجھے وضو کا حکم دیا گیا نماز کے وقت۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came out from the privy and was presented to him. They (the people) asked: Should we bring you water for ablution? He replied: I have been commanded to perform ablution when I get up for prayer.

Permalink

See the full chapter: کھانے کے وقت دونوں ہاتھ دھونے کا بیان